نہیں دیتا ہے۔ پرسنل فائننس سے مراد یہ ہے کہ آپ کے گھر کا کوئی فرنیچر کوئی شاپنگ کوئی جیولری کسی کی شادی ہے کوئی گھر میں بیمار ہے۔ بچوں کی پڑھائی کا مسئلہ ہے گھر کی کنسٹرکشن کا مسئلہ ہے۔ کچھ بھی ہے اس پرسنل فائنینس کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ اپنی گریلو ضرورت جو بھی ہے آپ کی وہ اپ اس سے پوری کر سکتے ہیں۔ آب پہ بینک پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ اپ کا لون کتنا منظور کرتا ہے۔ آپ اس کو 25 لاکھ تک منظور کروا سکتے ہیں لیکن یہ آپ پہ
کہ اپ کا کیس کتنا سٹرانگ ہے۔ جتنا اپ کا کیس سٹرانگ ہوگا اتنا زیادہ آپ کو لون ملے گا اگے بڑھنے سے پہلے ایک بات یہاں پہ کلیئر کر دوں کہ تمام تر تفصیلات اور معلومات اس کے اندر موجود ہے دھیان سے اور غور سے پڑھتے رہیں۔ پرسنل فائننس دبئی اسلامی کا پرسنل فائننس اس کا نام دیا گیا ہے یہ ایک ایک اسلامک کنسپٹ مساواء کی بنیاد پہ قائم ہے یعنی کہ اس میں یہ ہوتا ہے کہ بینک اور جو
سیل کر رہا ہوتا ہے اس کی جو رقم ہے وہ بتائی نہیں جاتی ہے۔ فار ایگزمپل میں اگر کسی بندے کو گائے سیل کر رہا ہوں تو میں یہ کہوں گا کہ یہ میں گائے ایک لاکھ کی سیل کروں گا میں اس کو یہ نہیں بتاؤں گا کہ مجھے یہ گائے 50 کی پڑ رہی ہے 50 ہزار مجھے اس میں سے منافع کی مد میں آ رہا ہے۔ لیکن اگلا بندہ بارگیننگ کر سکتا ہے اور یہاں پہ انہوں نے بیان بھی کیا ہے کہ کسٹمر بینک کو جو اپنی ضروریات بتائے گا بینک ان کو ایک رقم بتائے گا کہ ہم اتنی رقم اپ کو دیں گے۔ اور اس رقم کی بینک چیزیں خرید لے گا
اس کی بنیاد پہ یہ سارا سسٹم کام کرتا ہے ان کی ویب سائٹ پہ فتوی بھی موجود ہے آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں یہ دبئی اسلامک پاکستان ہے یہ ساری جہاں پہ چیزیں موجود ہیں۔ دبئی اسلامک بینک پاکستانی افراد کو ان کی نجی ضروریات پوری کرنے کے لیے خرید و فروخت کی بنیادیں پرسنل فائنینس کی سہولت پیش کر رہا ہے بینک پرسنل فائننس کسٹمر کی درخواست کا
نقد کی بنیاد پہ مخصوص سامان مثلا کپاس خرید لیتا ہے سامان کی تعین کی جاتی ہے یعنی محلہ وقوع گودام کہاں پہ موجود ہے اس کی کتنی رقم ہے کتنا جو بھی ہے اس کا بینک سامان بینک سامان کی ملکیت اور قبضہ حاصل کرنے کے بعد یہ سامان پرسنل فائننس کسٹمر کو ادھار پر فروخت کر دیتا ہے ٹھیک ہے جی کسٹمر کو سامان کا قبضہ اور ڈلیوری آرڈرز کے
جاری کردہ ڈلیوری آرڈرز کے ذریعے کسٹمر کو مکمل حق حاصل ہوگا کہ وہ سامان اپنے قبضے میں لے لے یا کسی دوسرے خریدار کو فروخت کر کے نقد رقم حاصل کر لیں لہذا سامان کا سپلائر کے پاس واپس لوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ہے۔ یہ سو پرسنٹ سود سے پاک ہے شریعت کے عین مطابق ہے یہ دیکھ سکتے ہیں شری کمپلیٹس کے عین مطابق ہے ربا فری ہے
یعنی کہ سود سے بالکل پاک ہے اپ اگر ایجوکیشن ہسپٹل میرج 24 ضرورت اپنی پورا کرنا چاہتے ہیں آپ اس سے بالکل 100 پرسنٹ کر سکتے ہیں اس ریٹس ہیں ان لوگوں کے لیے جن کی جن کے پاس بینک ٹرانسفر فیسلٹی موجود ہوتی ہے۔ اس کے بعد فائننسنگ لمٹ 50 ہزار سے یعنی دو ملین۔ 50 ہزار کم سے کم ہے اور زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے تک کا
اور چھ ماہ سے لے کے 60 ماہ تک یعنی کہ چھ ماہ سے لے کے پانچ سال تک اسان ایک ساتھ میں واپس کرنا ہوگا۔ تو اپ کو بڑی ہی اسانی سے یہ ایک ساتھ بھی مخیر کی جائیں گی اب بات کرتے ہیں کہ اس کے لیے اہل افراد کون کون سے ہیں ان میں کم از کم عمر 21 سال بتائی گئی ہے اور زیادہ سے زیادہ عمر 60 سال رکھی گئی ہے کون کون اس کے لیے اپلائی کر سکتا ہے سیلریڈ اور انڈیویجولز دونوں
سکتے ہیں۔ بزنس مین کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے بزنس مین تو وہ اپنے ضروریات پیسے بھی پوری کر سکتا ہے اب بات کریں گے جی کن کن شہروں میں یہ سہولت ابھی دی جا رہی ہے۔ تو یہ کچھ گنے چنے شہر ہیں جن سے اپ لوگ اس لون کو اپلائی کر سکتے ہیں سینٹر پنجاب کی این جی گجرانوالہ سیالکوٹ اوکاڑا شیخوپورہ گجرات قصور پتوکی مرید کے ساؤتھ پنجاب کے ملتان، ساہیوال
برے والا، جنگ، اسی طرح نارتھ میں ایبٹ اباد، جہلم، مظفراباد پشاور، میرپور اڈیال، چکوال، اٹک اور اچھی بات ساؤتھ میں ہے حیدراباد نواب شاہ ، میرپور خاص، سکھر، کوئیٹہ ان تمام شہروں سے اآپ لوگ قرض کو اپلائی کر سکتے ہیں۔ انکم کا طریقہ کار سیلریڈ پرائم کسٹمر ہوگا۔ اس کی سیلری ہوگی ڈھائی لاکھ پر منتھ
وہ لے سکتا ہے پرائم کسٹمر وہ ہوتا ہے جن کا اچھا خاصا بیلنس ہے۔ اس کے بعد سیلری اتا ہ۔ اگر اپ کسی اچھی ریپوٹیشن کمپنی میں ایمپلائی ہیں تو اپ کی 30 ہزار روپے ماہانہ سیلری ہو اگر ایک ایسی کمپنی میں اپ کام کرتے ہیں جو کہ جانی پہچانی نہیں ہے کوئی زیادہ مشہور کمپنی نہیں ہے تو 35 ہزار پر منتھ اپ کی ہونی چاہیے اگر اپ گورنمنٹ اپلائی ہیں تو 30 ہزار اور اگر آپ لوگ ارم فورس یعنی
جاب کرتے ہیں۔ تو اپ کو 30 ہزار پر منتھ سیلری دینی ہوگی اپ کی بینک سٹیٹمنٹ سیلری سلپ جتنی مضبوط ہوگی اتنے ہی قرض ملنے کے مواقع زیادہ ہوں گے مزید معلومات کے لیے اپ کو قریبی بینک بنا جانا ہوگا۔قومی شناختی کارڈ اور پاکستان کا نیشنل ہونا ضروری ہے اپلائی کرنے کے لیے دو پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر ایک شناختی کارڈ کی کاپی
اور ضروری ڈاکومنٹس لے کے اپنے قریبی برانچ میں جائیے جہاں سے اپ کو تمام تر معلومات فراہم کی جائیں گی اور اپ کو درخواست فارم دیا جائے گا جس کو فل کرنے کے بعد اپنا قرض آپ حاصل کر
0 Comments